عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد (خبر نگار) سینئر قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کے بعد کابینہ  ممبران کی تعداد 73ہو گئی ہے۔ ان کے محکمہ کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن