وجیہہ سواتی قتل کیس،2گواہوں پر جرح مکمل، سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے امریکی نژاد خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے اغوا و قتل کے مقدمہ میں استغاثہ کے 2گواہوں پر جرح مکمل ہونے کے بعد سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن