خوش گمانی

گمان یہ ہے کہ اس ڈوبتی معیشت کو
جنابِ ڈار ہی منجدھار سے نکالیں گے
گھمائیں گے وہی جادو کی باکمال چھڑی
جو گر چکی ہے کرنسی اسے سنبھالیں گے

ای پیپر دی نیشن