خوش گمانی Sep 29, 2022 گمان یہ ہے کہ اس ڈوبتی معیشت کوجنابِ ڈار ہی منجدھار سے نکالیں گےگھمائیں گے وہی جادو کی باکمال چھڑیجو گر چکی ہے کرنسی اسے سنبھالیں گے