پی ایم ڈی سی ترمیمی بل، سینٹ کمیٹی ایک بار پھر آمنے سامنے


اسلام آباد (خبر نگار) پی ایم ڈی سی ترمیمی بل پر سینٹ کمیٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئی۔ ترمیمی بل پر چیئرمین کمیٹی اور رکن میں تلخ کلامی ہوئی۔ سینیٹر بہرہ مند نے چیئرمین کمیٹی کوکہا کہ آپ کو میں اس طرح ہاو¿س چلانے کی اجازت نہیں دے سکتا جس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آپ کون ہیں میں آپ کو نہیں جانتا، اس دن سینیٹر زرقا کی اس بل پر ترامیم تھیں اس لیے میں نے اجلاس ملتوی کیا۔ سینیٹر بہرہ مند اس کی عزت ہے، سینیٹر کی عزت ہے، سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں فارن میڈیکل گریجویٹس کے مسائل کے حوالے سے بحث ہوئی جو چیئرمین کمیٹی نے پی ایم سی حکام استفسار کیا کہ لائنسنس ملتا تھا۔ ہاو¿س جاب اس کا حصہ ہوا کرتا تھا، اب ایسا ہے جس پر حکام نے بتایا کہ عبوری لائنسنس ہاو¿س جاب کےلئے سٹوڈنٹس کو جاری کیا جاتا ہے۔
 ترمیمی بل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...