پیاف کی جانب سے لاہور چیمبر کیلئے ظفر محمود سینئر نائب صدر، عدنان بٹ نائب صدر نامزد 


لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سال 23-2022کے لئے پیاف کی جانب سے لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر اور نائب صدر کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔پیاف کیجانب سے ظفر محمود کو سینئر نائب صدر اور عدنان بٹ کو نائب صدر نامزد کردیا۔

یکم اکتوبر سے لاہور چیمبر کے نومنتخب عہدیدار اپنے عہدوں کا چارج لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...