کوٹ ادو (خبرنگار) نابینا قاری محمد اختر نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم 3سال پہلے بند ہو گئی والدہ اور دادی کے ساتھ گیا میری والدہ اور دادی کو سروے کا ٹوکن مل چکاہے امدادی رقم نہیں مل رہی ہے، بےنظیرانکم سپورٹ کی رقم جاری کی جائے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ سید غضنفر عباس بخاری نے کہا کہ سروے کرکے بھیجنا ان کا کام ہے آگے منظور ہونا نہ ہوناان کے بس کی بات نہیں۔