یاد رکھئے آپ کا صدر مقام کراچی جو مغربی پاکستان بلکہ ایشیا کا دروازہ اور جو دوسری اقوام کے بحری جہازوں کی بندرگاہ ہے‘ مغرب کو مشرق سے ملانے والا فضائی راستہ بھی ہے۔ پوری دنیا کے لوگ کراچی سے گزرتے ہیں۔دنیا کی آنکھیں آپ پر لگی ہوئی ہیں۔ (بحریہ پاکستان سے خطاب 23 جنوری 1948)
اتحاد ایمان نظم و ضبط
Sep 29, 2022