کمشنر فیصل آباد نے ہمیشہ اووسیز پاکستانیوں کی شکایات کا ازالہ کیا: طارق محمودالحسن 


لاہور(نیوزرپورٹر)وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن سید طارق محمود الحسن نے ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی فیصل آباد ڈویژن کی کارکردگی کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ کمشنر فیصل آباد زاہد حسین نے اوورسیز پاکستانیز کی شکایت کے حل کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خانقاہ مصومیہ کمالیہ میں کمشنر فیصل آباد کے اعزاز میں دیئے جانیوالے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...