شریف خاندان کاروباری مفادات کو ریاستی مفادات پر ترجیح دیتے ہیں: ارمغان صادق 


لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کے سینئرمرکز ی رہنما ارمغان صادق نے شہباز شریف کی آڈیو لیک ہونے کے معاملے کو انتہائی حساس، تشویشناک اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا شریف خاندان کا یہ وطیرہ رہا ہے یہ اپنے کاروباری مفادات کو ریاستی مفادات پر ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان ملکی سلامتی اور دفاع کے ساتھ ہمیشہ سے کھلواڑ کرتا آیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن