ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی کا اجلاس

Sep 29, 2023

قصور(نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومظہر علی سرور کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانی کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں ہوا ۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسروں، درخواست گزار اوورسیز اور انکے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے 7 کیسوں کی سماعت ہوئی جن میں 2 کیسوں کو سول کورٹ جبکہ 5کیسز کو دوبارہ مختلف محکموں سے رپورٹس کیلئے بھیجا گیا۔

مزیدخبریں