جعلی انجکشن معاملہ، 5 ملزموں کا پانچ روزہ ریمانڈ منظور

لاہور (خبرنگار) ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز بھٹی نے جعلی اور بینائی متاثر کرنے والے انجکشن کے واقعات میں ملوث ملزموں بلال رشید، عاصم سمیت پانچ ملزمان کا5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزم غیر رجسٹرڈ، غیر لائسنس یافتہ انجکشن سپلائی کررہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...