اسلام آباد (وقائع نگار)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جائیداد کے کیس میں عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل غلام فرید پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
جائیداد کا کیس، عدالتی وقت کے ضیاع پر وکیل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ
Sep 29, 2023