پی ایچ ایف مسائل ‘اولمپکس ہاکی کوالیفائرز لاہور سے مسقط منتقل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے اولمپکس ہاکی کوالیفائرز لاہور سے مسقط منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن میں گورننس مسائل کی وجہ سے لاہور سے ایونٹ کو شفٹ کیا گیا۔ایف آئی ایچ کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق کوالیفائرز ایونٹ اب 15 سے 21 جنوری تک منعقد ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن