بھارت کا چندریان 3 مشن چاند کے قطب جنوبی پر نہیں اترا، چینی سائنسدان کا دعویٰ

Sep 29, 2023

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے چاند کے مشنز سے متعلق پروگرام کے بانی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی مشن چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا چین کے چاند کے مشنز سے متعلق پروگرام کے بانی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی مشن چاند کے قطب جنوبی کے قریب نہیں اترا۔ چینی سائنسدان نے کہا کہ بھارت کی جانب سے چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کا دعویٰ درست نہیں۔ چندریان 3 مشن کے اترنے کا مقام 69 ڈگری جنوبی عرض بلد تھا جو کہ قطب کے قریب نہیں بھارتی دعویٰ غلط ہے۔

مزیدخبریں