حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد میں ٹھٹھہ کھوکھراں پھاٹک کے قریب بننے والا اووربائی پاس تین برس گزرنے کے باوجود بھی تعمیر نہ ہوسکا ، جس کی وجہ سے شہریوں اور حافظ آباد سرگودھا روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے سے ہزاروں لوگ پریشان ہوکر رہ گئے۔