سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت  پی پی 18 اکتوبر کو حیدر آباد میں جلسہ کرے گی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی  نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ کارساز  کے شہداء  کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آئندہ ماہ 18 اکتوبر کو ایک عظیم الشان جلسہ عامہ  حیدر آباد میں ہو گا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن