عظمیٰ بخاری ویڈیو کیس جسٹس عالیہ نیلم کل سماعت کریں گی

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کی دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر، چیف جسٹس عالیہ نیلم 30 ستمبر کو سماعت کریں گی۔ عدالت نے کارکردگی رپورٹ اورڈی جی ایف آئی اے کے بیرون ملک دورے کے این او سی بارے معلومات طلب کر رکھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن