پنجاب الیکشن ٹربیونلز کیس  سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا فیصلہ 30 ستمبر کو سنائے گا۔ سپریم کورٹ نے منگل کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمشن کو ٹربیونلز فعال کرنے کی ہدایت کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن