گوجرخان (نامہ نگار) بین الاقوامی ممتازمذہبی سکالر، محقق برطانیہ پیرعلامہ ظفرمحمودظفرمجددی فراشوی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی جان ہے،قرآن و سنت کی روشنی میں صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار ؓ سمیت نبی مکرم ؐکی ہر نسبت کا عملاًخیال رکھ کر ہی دین و دنیا میں حقیقی سرخروئی حاصل کی جا سکتی ہے،یہاں فیضان مدینہ مرکزی جامع مسجد جی ٹی روڈ میں جمعہ کے غیر معمولی بڑے اجتماع سے خطاب میں علامہ فراشوی مجددی نے کہا کہ اپنے بچوں کو ابتدائی زندگی میں ہی دین اسلام کی تعلیمات سے مکمل طور پر روشناس کرانا والدین پر فرض ہے
عقیدہ ختم نبوت ؐ ہمارے ایمان کی جان ہے، ظفرمحمود مجددی
Sep 29, 2024