وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پنجگور کے علاقے خدا بدان میں مزدوروں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے واقعے کی شدید مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پنجگور کے علاقے خدا بدان میں مزدوروں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے واقعے کی شدید مذمت وزیراعظم کی مقتولین کی بلندئ درجات کی دعا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت وزیراعظم کی فائرنگ کی نتیجے میں زخمی ہونے والے مزدوروں کی جلد صحت یابی کی دعا اور ان کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے واقعے کی رپورٹ طلب؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت 

ای پیپر دی نیشن