ان دونوں صوبوں میں سی این جی سٹیشنزکی چوبیس گھنٹوں کے لیے بندش کے باعث گاڑیوں میں گیس ڈالوانے کے لیے معمول سے زیادہ رش دیکھنے میں آرہاہے۔سی این جی ایسوسی ایشن ڈیلرزکاکہناہے کہلوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لئے ایک روز کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کے لئے تیار ہیں تاہم اگر لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی تو فیصلے پر نظرثانی کی جائے گی۔واضح رہے کہ
لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لئے ایک روز کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کے لئے تیار ہیں تاہم اگر لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی تو فیصلے پر نظرثانی کی جائے گی۔واضح رہے کہ
سندھ اور بلوچستان میں ایک دن سی این جی اسٹیشن بند رکھنے سے ایک کروڑ کیوبک فٹ گیس کی بچت ہو گی۔