ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بارہ ممالک کی ٹیمیں شرکت
کر رہی ہیں جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں دفاعی چیمپئن پاکستان، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش، گروپ بی میں سری لنکا، نیوزی لینڈ اور زمبابوے، گروپ سی میں بھارت، جنوبی افریقہ اور افغانستان جب کہ گروپ ڈی میں میزبان ویسٹ انڈیز،
برطانیہ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں شامل ہیں۔ افغانستان کی ٹیم پہلی مرتبہ اس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہی ہے۔ ٹورنامنٹ کے ابتدائی راونڈ میں ہر ٹیم دو گروپ میچ کھیلے گی۔ گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گی۔
سپر ایٹ مرحلے میں ٹیموں کو مزید دو گروپوں ای اور ایف میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس مرحلہ میں بھی ہر ٹیم تین میچ کھیلے گی اور گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں
ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔