الیکشن لڑنے کا مقصد کسانوں کو غلامی سے نکالنا ہے:ویرو کولہی

Apr 30, 2013

کراچی (اے پی اے) حیدرآباد کی آزاد امیدوار ”ویرو کولہی“ ہندو خاتون ان پڑھ اور کسان گھرانے سے تعلق رکھتی ہےں۔ ویرو کولہی کا کہنا تھا کہ ”میرا الیکشن لڑنے کا ایک ہی مقصد ہے کہ کسانوں کو غلامی کی زندگی سے آزادی ملے۔

مزیدخبریں