اسلام آباد (اے پی اے) سی ڈی اے میں جعلی پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ڈائریکٹر انفورسمنٹ نوید الحق کو گرفتار کر لیا۔
سی ڈی اے میں جعلی الاٹمنٹ سکینڈل ڈائریکٹر انفورسمنٹ نویدالحق گرفتار
Apr 30, 2013