اسلام آباد (ثناءنیوز) جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں آج ( منگل کو ) ” یوم شہدا“ کے حوالے سے خصوصی تقریب ہو گی ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی خطاب کریں گے۔
راولپنڈی: جی ایچ کیو ”یوم شہدا“ پر خصوصی تقریب آج ہو گی، آرمی چیف خطاب کریں گے
Apr 30, 2013