بدین: دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی اور اہل خانہ کو زہر دیدیا، 7 افراد ہسپتال پہنچ گئے

Apr 30, 2013

بدین (آن لائن) بدین میں پسند کی دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر نوجوان نے خود سمیت اہل خانہ کو کھانے میں زہر دے دیا۔ پولیس کے مطابق شادی لارج میں ماجد نامی 26 سالہ نوجوان کی چھ ماہ قبل شادی ہوئی اور وہ پسند کی دوسری شادی کرنا چاہتا تھا جس پر گھر والے تیار نہ تھے۔ 

مزیدخبریں