لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میاں شہزاد رضا نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے قتل کیس میں ملزم عامر سرفرازکی کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی اور وکیل کی جانب سے مہلت پر سماعت ملتوی کر دی۔
سربجیت سنگھ قتل کیس کی سماعت ملتوی
Apr 30, 2014