بغداد(این این آئی)عراق کے پارلیمانی انتخابات کے تیسرے اورآخری مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے،اس سے قبل دومراحل میں سمندر پارعراقی اورسرکاری اہلکار اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں۔ادھر ایک دھماکے میں 24افراد ہلاک ہو گئے۔
عراق ،عام انتخابات کیلئے ووٹنگ ، دولاکھ سیکورٹی اہلکارتعینات‘دھماکے 24 ہلاک
Apr 30, 2014