نائن الیون کے بعد القاعدہ کا اگلا ہدف لندن کا تجارتی علاقہ تھا: القاعدہ رکن

Apr 30, 2014

لندن (آن لائن) دہشت گردی کے جرم میں سزا کاٹنے والے برطانوی شہری ساجد بدت نے کہا ہے کہ امریکہ میں 11 ستمبر کے حملوں کے بعد القاعدہ کا اگلا ہدف لندن کا تجارتی علاقہ کینیری وارف تھا، جہاں بلند و بالا عمارات موجود ہیں۔

مزیدخبریں