لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرکے سات مئی تک تحریری جواب طلب کر لیا۔سابق چیف سیلکٹر محمد الیاس نے نجم سیٹئھی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔
ہائیکورٹ : عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی سے تحریری جواب طلب
Apr 30, 2014