کل پاکستان موسیقی کانفرنس کل ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) کل پاکستان موسیقی کانفرنس کے زیراہتمام یکم مئی کو شام 6 بجے الحمرا ہال نمبر 3 محفل موسیقی ہو گی جس میں گلوکار استاد فتح علی خاں (گوالیار گھرانہ)، ندیم ریاض اور نواز محمد حنیف پرفارم کریں گے۔ طبلہ پر محمودالحسن، ہارمونیم اور سارنگی پر زوہیب حسن پرفارم کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...