نگلیریا کا جرثو مہ پانی کے ذریعے انسانی دماغ تک پہنچتا ہے: نئی تحقیق

Apr 30, 2015

لندن (نیٹ نیوز) نگلیریا ایک ایسا جرثو مہ ہے جو پانی کے ذریعے انسانی دماغ تک پہنچتا ہے اور اسے متاثر کرتاہے۔ ماہرین طب کے مطابق نگلیریا کی علامات میں جسم میں شدید درد، متلی، بخار، زبان کا ذائقہ تبدیل ہو جانا سر فہرست ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے نگلیریا کی افزائش درجہ حرارت میں مسلسل اضا فہ کے باعث ہوتی ہے۔

مزیدخبریں