تحریک انصاف دھاندلی کا ذمہ دار افتخار چودھری اور رمدے کو قرار دیتی رہی، جوڈیشل کمشن کو دی گئی فہرست میں ان کا نام نہیں: بی بی سی

Apr 30, 2015

اسلام آباد (بی بی سی) پاکستان تحریک انصاف نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا ذمہ دار مسلم لیگ ن کو قرار دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق اس سے پہلے تحریک انصاف سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اور سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج خلیل الرحمن رمدے کو انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دار قرار دیتی رہی ہے جبکہ عدالتی کمشن میں جن گواہوں کی فہرست پیش کی گئی ہے، اس میں ان دونوں شخصیات کے نام نہیں ہیں۔

مزیدخبریں