گوادر اور گردونواح میں زلزلہ

Apr 30, 2015

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر اور مرکز گوادر سے 3 کلومیٹر شمال میں ہے۔

مزیدخبریں