سوات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملالہ یوسف زئی پرحملہ کرنیوالے 10دہشتگردوں کوعمرقید کی سزا سنادی

مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدی ملزم صولت مرزا کی پھانسی موخر کرنے کے لئے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایک ماہ کی توسیع ختم ہو گئی،مچھ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع کے احکامات موصول نہیں ہوئے، آج شام تک پھانسی میں توسیع کے احکامات موصول نہ ہوئے تو متعلقہ عدالت سے رجوع کریں گے، صولت مرزا سے جے آئی ٹی کی تفتیش جاری ہے  ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی مکمل نہ ہونے تک صولت مرزا کو پھانسی نہیں دی جا سکے گی۔ صولت مرزا کی پھانسی میں مزید توسیع کے لئے آج شام تک مزید احکامات موصول ہونے کے امکانات ہیں دوسری جانب انسداد دہشت گردی کی عدالت سے مچھ جیل کی انتظامیہ نے رابطہ کیا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ عدالت ہفتے تک صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ جاری کرے گی

ای پیپر دی نیشن