گرم موسم میں پیٹ کی بیماریوں کی روک تھام کیلئے ڈاکٹرز عملہ ہائی الرٹ رہے: نجم احمد شاہ

لاہور(نیوزرپورٹر)سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ نے موسم گرما میں ناقص اشیاء خوردونوش اور غیر معیاری مشروبات کے استعمال سے پھیلنے والے پیٹ کے امراض فوڈ بورن ڈیزیز کی روک تھام اور علاج کے موثر انتظامات کے سلسلے میں تمام ٹیچنگ ہسپتالوں ، خود مختار میڈیکل انسٹی ٹیوشنز کے پرنسپل اور چلڈرن ہسپتالوں کے سربراہان کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جس کے لئے تمام ہسپتالوں کی انتظامیہ کو پوری طرح الرٹ رہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...