اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سونا فی تولہ 400 روپے مہنگا ہو گیا جس سے سونے کی قیمت 49500 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 42428 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر اضافہ ہوا ہے۔
سونا 400 روپے تولہ مہنگا
Apr 30, 2016