جہانگیر ترین کی بابر اعوان سے ملاقات پانامہ لیکس سے متعلق مشاورت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے بابر اعوان سے ملاقات کی جس میں اہم قانونی معاملات پر مشاورت کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بابراعوان کو پانامہ لیکس سے متعلق اہم ذمہ داری سونپے جانے پر گفتگو ہوئی۔ بابر اعوان نے چند روز قبل عمران سے بھی ملاقات کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...