کراچی کے چڑیا گھر کا بنگالی ٹائیگر گردے فیل ہو نے کے باعث ہلاک ہوگیا

Apr 30, 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے چڑیا گھر میں بنگالی ٹائیگر گردے فیل ہونے کے باعث ہلاک ہوگیا، سینئر ڈائریکٹر عباس رضوی کے مطابق بنگالی ٹائیگر کی طبیعت گزشتہ ایک ہفتے سے ناساز تھی اور گزشتہ روز وہ دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں