سڈنی(اے ایف پی) افغانستان میں اغوا ہونے والی غیر ملکی امدادی کارکن کی قومیت آسٹریلیا ظاہر ہوئی ہے۔ ننگر ہار صوبے کے گورنر کے ترجمان نے بتایا کہ جلال آباد میں خواتین پراجیکٹ پر کام کر رہی تھی۔
افغانستان: اغوا ہونے والی خاتون امدادی کارکن آسٹریلین ہے
Apr 30, 2016