شمالی کوریا اشتعال انگیزی سے باز رہے، اقوام متحدہ: میزائل تجربوں پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ (اے پی پی+اے ایف پی) اقوامِ متحدہ میں چین کے سفیر لیو جیئی نے بتایا ہے کہ سلامتی کونسل شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربے کے بعد اپنا ردِ عمل تیار کر رہی ہے۔ یہ تجربے ناکام رہے تھے۔ جاپان کے سفیر موتوہیدے یوشیکاوا نے کہا کہ میزائل جاپان کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔اقوامِ متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیویارک نے بتایا کہ شمالی کوریا کے ایسے اقدامات سخت تشویش کا باعث ہیں‘ شمالی کوریا اشتعال انگیزی سے باز رہے۔

ای پیپر دی نیشن