کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) پاکستانی سفارت خانہ کویت میں یکم مئی بروز اتوار کو لیبر ڈے کے موقع پر تعطیل ہوگی۔ سفارتخانہ 2 مئی کو کھلے گا۔
پاکستانی سفارتخانہ کویت میں یکم مئی بروز اتوار کو تعطیل ہوگی
Apr 30, 2016