معاشرے میں سابقہ اقوام والی تمام برائیاں موجود ہیں: مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی اہلحدیث لاہور کے خطیب نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں سابقہ قوموں والی تمام برائیاں جن کی وجہ سے ان پر عذاب نازل ہوا وہ موجود ہیں۔ لیکن ہم سبق سیکھنے سے گریزاں ہیں۔ دنیا میں ہر جگہ قرآن پڑھا اور سمجھا جا رہا ہے۔ کیا وجہ ہے ہم پر اثر نہیں ہوتا ۔ جب تک ہم قرآن کو دل میں نہیں اتاریں گے۔ قرآن پاک نے ہر زمانہ اور معاشرے کیلئے رہنمائی فراہم کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...