چھانگا مانگا، فیصل آباد: اوباشوں کی دو خواتین سے زیادتی

چھانگا مانگا ، فیصل آباد (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) مختلف واقعات میں اوباشوں نے دو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ چھانگا مانگا کے گائوں بھوئے آصل میں ملزم اویس نے شادی کا جھانسہ دیکر اپنی خالہ زاد (ع) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ مزید برآں تاندلیانوالہ کے نواحی گائوں چک نمبر617گ ب آسیہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم فاروق نے اسلحہ کے زور پر اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...