روم (اے ایف پی) اٹلی کے سابق وزیراعظم سلوو برلسکونی پھس کر گرنے سے زخمی ہو گئے۔ 80 سالہ وزیراعظم گزشتہ رات ریستوران سے باہر آ رہے تھے کہ اچانک پھسل گئے جس کے باعث ان کا ہونٹ پھٹ گیا اور 3 ٹاکنکے لگائے گئے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ یاد رہے اپنے لاوابالی کردار کے باعث وہ منفی شہرت رکھتے ہیں۔
سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی پھسل گئے، ہونٹ پر 3 ٹانکے لگے
Apr 30, 2017