لاہور (نمائندہ سپورٹس+نوائے وقت رپورٹ ) پاکستان کے اعصام الحق کی جوڑی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ پاکستانی سٹار نے رومانیہ کے ساتھی فلورین میرگیا کے ساتھ ملکر جین روجر اور ایچ ٹکائو کو سیمی فائنل میں شکست دی ‘ا ن کی کامیابی کا سکور چھ تین ‘سات پانچ اور چودہ بارہ رہا ۔‘فائنل میں مقابلہ پی پٹشنر اور اے پیا سے ہوگا
اعصام الحق کی جوڑی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
Apr 30, 2017