’’معینا لیزا ‘مولانا لیزا‘‘معین علی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Apr 30, 2017

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی کے مداح نے ایسی تصویر اپ لوڈ کی کہ ہنسی روکنا مشکل ہو گیا ‘ تصویر معین علی تک پہنچی تو وہ بھی قہقہے لگانے پر مجبور ہو گئے۔ معین علی کی یہ تصویر مونا لیزا کی پینٹنگ کے ملاپ سے بنائی گئی۔معین علی نے لکھا کہ ’’اس نے مجھے قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔ صارفین نے لکھا ’’مونا لیزا تبلیغ کے بعد معینا لیزا میں بدل گئی ’’مولانا لیزا۔

مزیدخبریں