وادی ناران میں 5 ماہ بعد سیاحتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں

Apr 30, 2017

اسلام آباد (آئی این پی) وادی ناران میں 5 ماہ بعد سیاحتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ سیاحوں کی آمد کے ساتھ ہی ہوٹل اور کاروباری مراکزبھی کھلنا شروع ہو گئے۔ خوبصورتی سے مالا مال وادی کاغان کے سیاحتی مقام ناران میں برف کے اونچے گلیشئرز کو کاٹ کر شاہراہ کاغان کو گلگت بلتستان کیلئے بحالی کا کام بھی جاری ہے۔

مزیدخبریں