پی ٹی آئی کے 3کارکنوں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

لاہور ( خصوصی رپورٹر) مینار پاکستان سے ایک ڈیڑھ کلو میٹر کے فاصلے پر قومی اسمبلی کے سابق حلقہ این اے 118کے رکن قومی اسمبلی حاجی ریاض ملک کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے تین کارکنوں وارث علی وغیرہ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے حسن سلوک اور ترقیاتی کاموں کی تقریب سے کرتے ہوئے ملک ریاض کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ملک پرویز نے کہا کہ مسلم لیگ ن ورکرز نواز جماعت ہے اس لئے پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے لوگ مسلم لیگ ن میں آرہے ہیں۔
شمولیت

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...